•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔
🌹 *بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم* 🌹
🌥️ *پوشیدہ راز* 🌥️
*_•┈•••◈◉❒ پوسٹ نمبر (01) ❒◉◈•••┈•_*
🔷 *(سکون حاصل کرنے کے بعد عورت سے منھ مت پھیرو)*
عورتیں اس وقت تک جنسی طور پر مطمئن نہیں ہوتیں جب تک ان کی مجموعی ازدواجی زندگی خوش گوار نہ ہو، گویا یہ نہیں ہوتا کہ ان کے دن اچھے نہ ہوں، مگر راتیں اچھی ہو جائیں،
مختلف تعلیمی اور سماجی حیثیت رکھنے والی عورتوں کو اکثر اوقات اسی قسم کے احساسات ہوا کرتے ہیں، کئی ایسی جنسی ضرورتیں ہیں جن سے ان کے شوہر بالکل بے خبر رہتے ہیں، عورتیں چاہتی ہیں کہ کسی نہ کسی طور ان کے شوہروں کو ان ضروریات کی اطلاع ہوجائے، عورتیں چاہتی ہے کہ شوہروں کو ان جنسی ضرورتوں کا علم ہونا چاہئے، آپ ان کو ایسے جنسی راز قرار دے سکتے ہیں جن سے عورتیں اپنے شوہروں کو باخبر دیکھنا چاہتی ہیں، یہ بات یاد رکھئے کہ عورت کے لئے جنسی فعل زندگی کا جزو ہوتا ہے ، مگر ’’ عورت جنسی لمحات کو بذات خود اہم کیوں نہیں سمجھتی۔۔۔۔؟
وہ ان کی قدر کیوں نہیں کرتی۔۔۔؟
ان لمحوں سے لطف اٹھانے کے بجائے وہ پرانے لڑائی جھگڑے لے کر کیوں بیٹھ جاتی ہے۔۔۔۔؟
کیونکہ
’’عورتیں زندگی کے تمام معاملات کو ایک دوسرے سے جڑا ہوا سمجھتی ہیں جبکہ مرد مختلف معاملات کو الگ تھلگ رکھتے ہیں، ان کا خیال ہے کہ زندگی کی الجھنوں کو وقتی طور پر نظر انداز کر کے جنس کے مزے لئے جاسکتے ہیں،
بھرپور سیکس قربت اور چاہت کا تسلسل ہوتی ہے لہذا میاں بیوی جب سیکس پر آمادہ نہ ہوں تو بھی ان کو ایک دوسرے کے لئے چاہت کا اظہار کرتے رہنا چاہئے، شوہر شام کو گھر لوٹتے ہوئے ، کسی وجہ کے بغیر ہی بیوی کے لئے گلدستہ یا کوئی اور تحفہ لے آئے، بچوں کو سیر و تفریح کے لئے لے جائے تو اس قسم کی باتوں سے ان کی جنسی مسرتیں بڑھ جاتی ہیں، ان کی ازدواجی زندگی بہتر ہوجاتی ہے،
کئی عورتیں ایسی ہے جو اپنے شوہروں کے علاوہ غیر مردوں سے جنسی تعلقات استوار رکھتی ہیں، ان عورتوں میں غیر مردوں سے جنسی تعلق رکھنے والی پچھتر فیصد عورتوں کو محض جنسی تسکین کے لئے غیروں کے عضو خاص کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ وہ آزادانہ مکالمے کی طلب گار ہوتی ہیں، وہ بھرپور رفاقت چاہتی ہیں،
بہت سی عورتوں کے لئے سیکس سے زیادہ اہم بات یہ ہوتی ہے کہ ان کو چاہے جانے کا احساس دلایا جائے، ان کے ساتھ باتیں کی جائیں، خاص طور پر وہ عورتیں جو سارا دن گھریلو کام کاج اور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف رہتی ہیں ،وہ گفتگو کے لئے ترستی ہیں، ان سے باتیں کی جائیں، ان کی بات سنی جائے اور ان سے میٹھے بول کہے جائیں تو وہ خوشی سے پھولی نہیں سماتیں،
مردوں کی طرح عورتوں کو بھی جنسی کارکردگی کی تشویش لاحق ہوتی ہے، عورتوں کے جنسی رویوں کے بہت سے سائنسی مطالعے کئے گئے ہیں ۔ان کے نتیجے میں سامنے آنے والے حقائق میں سے ایک یہ ہے کہ صرف ساٹھ فیصد عورتیں ایسی ہیں کہ جتنی بار وہ جنسی فعل کرتی ہیں وہ انزال تک پہنچتی ہیں، اکثر عورتوں کو اپنے ساتھی یا خود اپنی طرف سے انزال کے لیے دباؤ ہوتا ہے،
کیونکہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ بعض اوقات محبوب کی رفاقت بذات خود لطف انگیز ہوتی ہے، اکثر مردوں کے نزدیک اچھا جنسی ساتھی وہ ہوتا ہے جو اپنی بیوی کو ڈرامائی جنسی تسکین سے ہمکنار کرتا ہے، بلاشبہ اس قسم کے لمحات زبردست ہوتے ہیں لیکن ہر بار ضروری نہیں ہوتے ‘‘۔انزال کو مقصد بنا کر سیکس کرنے کا معاملہ ایسے ہی ہے جیسے ہم گرد و پیش کے مناظر سے لطف اندوز ہونے کے بجائے منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے اندھا دھند بھاگتے چلے جائیں،
سیکس کا مقصد باہمی رفاقت سے مسرت حاصل کرنا ہے، اس کے سوا اور کچھ نہیں، چنانچہ جو عورتیں یا مرد انزال کو ٹارگٹ بنا کر سیکس کرتے ہیں ، ان پر منزل تک پہنچنے کی تشویش رہتی ہے اور یہی تشویش سیکس کا سارا مزہ کرکرا کر دیتی ہے، بہت سی عورتیں اپنی جسمانی کشش کے بارے میں تشویش میں مبتلا رہتی ہیں،
اس لئے شوہر بیوی کو دلکشی اور چاہت کا احساس دلاتے رہیں اور اس کا سیدھا سا طریقہ یہ ہے کہ بناوٹ سے کام نہ لیا جائے، بیوی موٹی ہے تو اس کو پھول کی پنکھڑی سے تشبیہ دینے کی ضرورت نہیں، ہاں اس میں جو بات اچھی لگتی ہے ،اس کی تعریف ضرور کریں ۔ بیوی کے ہاتھ خوبصورت لگتے ہیں تو یہ بات اس کو جتلاتے رہا کریں، back side پسند ہیں ،تو شرم کی کون سی بات ہے ، ان کی تعریف کریں اور آتے جاتے اس پر ہاتھ مارا کریں،
اس سلسلے میں ایک اور بات یہ ہے کہ بیڈ پر بہت سنجیدہ رویہ کوئی قابل تعریف معاملہ نہیں، یہ ہنسنے کھیلنے کے لمحات ہیں ۔ان کو بوجھ نہ بنایا کریں ۔sex کے بعد توجہ عورت کو تسکین دیتی ہے،
لہذا سیکس مارنے کے بعد شب بخیر کہہ کر ، منہ موڑ کر خراٹے لینے نہ لگ جائیں بلکہ بیوی سے باتیں بھی کریں ‘‘ کیونکہ عورتوں کوسیکس کے بعد ان کو شوہروں کا یہ رویہ پسند نہیں ہوتا اور وہ یہی سوچتی ہے کہ شوہر محض اپنا پانی نکالنے کے چکر میں ہوتا ہے،
*۔•┈┈•••Wha.No 9834619998 •••┈┈•*
*☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺*
•┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔
•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔
🌹 *بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم* 🌹
🌥️ *پوشیدہ راز* 🌥️
*_•┈•••◈◉❒ پوسٹ نمبر (02) ❒◉◈•••┈•_*
*🔷 عورت سیکس کے بعد منہ* پھیرنے کے بجائے چاہتی ہے کہ شوہر ان پر توجہ مرکوز رکھے، یہ ان کے لیے خوشی کا باعث ہوتا ہے ۔وہ چاہتی ہیں کہ شوہروں کو اس ضرورت کا علم ہو جائے ۔جن عورتوں کے شوہر سیکس کے بعد بھی متوجہ رہتے ہیں ، وہ خاص قسم کی مسرت محسوس کرتی ہیں ۔ وہ توجہ طلب لمحات کو جنسی فعل کے بعد بھی جاری رکھنا چاہتی ہیں ۔لہذا بعد میں ان سے دو میٹھی باتیں ضرور کریں ۔ اور ہاں ان لمحوں میں کوئی غلط بات کہنے سے گریز کریں، شوہر کو اس وقت کوئی نکتہ چینی نہیں کرنی چاہئے‘‘
عورتوں کو بھی مشورہ یہ ہے کہ ان کو بھی جنسی فعل کے بعد کے لمحات میں احتیاط سے گفتگو کرنی چاہئے،
سیکس کے بعد اپنے شوہر سے یہ نہیں کہنا چاہئے کہ آج آخری تاریخ تھی تم نےLPG گیس کا بل جمع کرا دیا تھا یا نہیں ۔‘‘ یا اس جیسی باتیں اس قسم کی حماقتوں سے بہتر یہ ہے کہ میاں بیوی چند لمحوں کے لئے باقی دنیا کو فراموش کردیں،
اس کے علاوہ عورتوں کو غیر جنسی چھیڑ چھاڑ بھی چاہئے مطلب شوہر صرف اس وقت بیوی کو نہ چھوئے جب وہ خود جنسی فعل پر آمادہ ہوتا ہے ’’ بلکہ عورتوں کا دل چاہتا ہے کہ شوہر محض چھیڑ چھاڑ میں انہیں چوم لے یا چھو ہی لے،
شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے ، چھونے سے جنسی جذبے بھڑک اٹھتے ہیں اور محض اس وجہ سے غیر ضروری لمحات میں اس سے گریز کرنا ، عقل مندی نہیں ہے، کیونکہ یہ چھیڑ چھاڑ یہ رومانس غیر معمولی نہیں ۔ عورتیں رومانس چاہتی ہیں اور یہ ان کی ذہنی ضرورت ہے۔ لہذا ضروری ہے کہ اس کو پورا کرنا چاہئے،
دوستو! میاں بیوی کا رشتہ زندگی کا اہم ترین تعلق ہے ۔ان باہمی رفاقت کے لمحوں کو باقی چیزوں پر ترجیح حاصل ہونی چاہئے، قربت کا مطلب لازمی طور پر سیکس نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب ایک دوسرے کے جذبوں میں شراکت ہے، دونوں کو اکٹھا گزارنے کے لیے وقت نکالنا چاہئے ۔ بھرپور زندگی کے لیے یہ معاملہ بہت ضروری ہے،
گھر میں بیوی کے ساتھ ضرورت سے زیادہ کوئی بات نہیں کرنا ،کسی چاہت کا اظہار نہیں کرنا ، آدھی رات تک ٹیلی ویژن دیکھتے رہنا یا فیس بک whatsaap پر لگے رہنا،
اور پھر کبھی جب عضو خاص کھڑا ہو جائے تو بیڈروم میں آتے ہی بیوی کو دبوچ لینا اور ایسے میں اگر فوراً ہی بیوی کی گرم جوشی نہ دکھے تو شوہر کا موڈ بگڑ جاتا،
مگر یاد رکھیں کہ بیڈ پر بیوی کے روئیے کا تعین اس امر پر ہوتا ہے کہ گھر میں شوہر کا رویہ اس کے ساتھ کیسا ہے اور گھر کے مجموعی ماحول کی کیفیت کیا ہے،
اگر دونوں کی شام لڑنے جھگڑنے یا ایک دوسرے سے بے نیازی میں گزری ہو تو پھر بیڈ پر عورت سردمہر اور لاتعلق ہوتی ہے اور اکثر شوہر عورت کی اس فطرت سے لاعلم ہیں،،،،،
*۔•┈┈•••Wha.No 9834619998 •••┈┈•*
*☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺*
•┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔
•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔
🌹 *بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم* 🌹
🌥️ *پوشیدہ راز* 🌥️
*_•┈•••◈◉❒ پوسٹ نمبر (03) ❒◉◈•••┈•_*
*🔷 (بیوی ہمبستری سے انکار کیوں کرتی ہے۔۔۔)*
اکثر شادی شدہ مردوں کی یہی سوچ ہوتی ہے کہ بیوی ہمبستری کے لیے ہمیشہ ہی تیار ہوتی ہے، لیکن یہ سرا سر غلط ہے۔ اور اگر مرد ہمبستری کرتا ہے تو ایک دفعہ کرکے بیوی منع کر دیتی ہے تو دوستو سوچنے والی بات یہ ہے کہ بیوی اپنے خاوند کو ہمبستری کرنے سے بہت خوش ہوتی ہیں لیکن بعض عورتیں اپنے خاوند کو منع کرتی رہتی ہیں کہ آج میرا موڈ نہیں ہے اور طرح طرح کے بہانے بنانے لگ جاتی ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر مرد بیوی کو گرم کرنے سے پہلے ہی عضو تناسل بیوی کی شرمگاہ میں ڈال دیتا ہے جس سے عورت کو بے حد تکلیف ہوتی ہے، عورت کو مزے کی بجائے درد ہوتا ہے اور اس کی چیخیں نکل جاتی ہیں، مرد کو اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا لیکن کئی دفعہ اسی وجہ سے عورت انکار کر دیتی ہے،
اگر کوئی مرد عورت کی جنسی خواہش کا خیال نہیں رکھے گا تو پھر وہ دونوں مل کر ایک ساتھ زندگی کیسے گزر سکتے ہیں کیوں کہ اس سے عورت مرد کی اس حرکت سے خوش نہیں ہوتی جس سے دونوں میں دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں کیوں کہ اگر مرد عورت کی جنسی عمل کا خیال نہیں رکھے گا تو پھر وہ خوش حال زندگی نہیں گزار سکتے اور بعد میں یہ نوبت طلاق تک پونچ جاتی ہے، عورت سے ہمبستری کرنے سے پہلے یہ لازم ہے کہ عورت کو گرم کیا جائے تاکہ عورت کی شرمگاہ گیلی ہو جائے اور دخول با آسانی ہو جائے اور تکلیف کے بجائے مزا آئے، اس مقصد کے لئے آپ کو عورت کی رانوں پر ہاتھ پھیرنے چاہئے نازک جگہیں جیسے کہ ممے اور ہونٹ ہیں ان کو چومنا چاہیے، کمر پر ہاتھ سے گدگدی کرنا چاہئے ان جگہوں کو چومنے سے عورت میں جوش پیدا ہوتا ہے۔ آہستہ آہستہ ہاتھ کو عورت کی شرمگاہ تک بھی لے جائیں اور پھر عورت جلدی سے گرم ہو کر گیلی ہو جاتی ہے اور یہی سب سے اچھا وقت ہوتا ہے عضو تناسل اندر ڈالنے کا، آپ اندر ڈالیں اور زور سے جھٹکے ماریں۔ اگر آپ فارغ ہونے کے قریب آئیں تو جلدی سے نفس باہر نکال لیں اور پندرہ سے بیس شکنٹ تک اندر نہ ڈالیں ایسا کرنے سے عضو تناسل نرم ہو جاتا ہے اور آپ کا ٹائم بڑھ جاتا ہے۔ ایسے کرنے سے آپ کے نفس کی ورزش ہوتی ہے اور قدرتی طور پر آپ کی ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے،
*۔•┈┈•••Wha.No 9834619998 •••┈┈•*
*☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺*
•┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔
•┈┈┈••••••••✦★✿★✦••••••••┈┈┈•۔
🌹 *بـسم الله الــرحـمن الــرحـيــم* 🌹
🌥️ *پوشیدہ راز* 🌥️
*_•┈•••◈◉❒ پوسٹ نمبر (04) ❒◉◈•••┈•_*
*🔷 (خوبصورتی)*
اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا plus point ہے تو،،،
یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ، مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے،
*لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے*
مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ ، کردار
اس کا دین کے ساتھ لگاؤ ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی
اُسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا، لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن
سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے
خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے، جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی، مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے،
اپنی خوبصورتی سے زیادہ اپنی خوب سیرتی پر کام کرو صحابیات جیسی بن جاؤ ان کی سیرت پر عمل کرو، اور یہی مَردوں کو بھی کرنا ہوگا
*۔•┈┈•••Wha.No 9834619998 •••┈┈•*
*☜✺ ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں ✺*
•┈┈┈┈•••••••✦★✿★✦•••••••┈┈┈┈•۔
No comments:
Post a Comment